کراچی: جماعت اسلامی کا  بچوں کو فیل کرنے اور طلبہ تنظیموں انتخابات کیلئے احتجاج

کراچی: جماعت اسلامی کا  بچوں کو فیل کرنے طلبہ تنظیموں انتخابات کیلئے احتجاج

کراچی: جماعت اسلامی کی جانب سے بچوں کو امتحان میں فیل کرنے اور طلبہ تنظیموں کے انتخابات کے لے احتجاجی دھرنا دیا گیا۔

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر کی قیادت میں کارکنان نے اسمبلی کے سامنے احتجاج کی کوشش کی جہان پولیس نے مظاہرین کو روک دیا۔

میڈیا سے گفتگو میں منعم ظفر کا کہنا تھا کے بورڈ کے امتحانات میں ناجائز طور پر بچوں کو فیل کیا گیا ہے، طلبہ تنظیموں کے انتخابات کروائے جائیں

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں