
کراچی: کچھی اسٹیج ڈراما سسں وڈی کہ نو۔(سس بڑی کہ بہو )14مٸ کو پیش کیا جاۓ گا اس ڈرامے کے ہدایتکار آدم راٹھور ہیں جبکہ پروڈیوسر رضوان صابر نے بتایا کہ یہ ڈراما کچھی اور سندھی عوام کے لیے تحفہ ہے۔ اسں ڈرامے کے اداکاروں میں سپنا غزل۔ناصرہ نور۔ہما عارف۔حیدرلوہار۔حماد غنی۔دانش سومرو۔عبداللہ سومرو۔ایان سومروشامل ہیں۔اس ڈرامے کے ہدایات کار آدم راٹھور کا شمار معروف ہدایتکاروں میں ہوتا ہےجبکہ ڈراما پروڈیوسر رضوان صابر کا کامیاب ڈرامےپیش کرنے میں ہمیشہ نام رہا ہے۔اس ڈرامے میں معاشرتی مساٸل کو اجاگر کرنے کی کو شش کی گٸ یے۔
