لندن میں بس میں کمسن لڑکے کو دن دہاڑے مسافروں کے سامنے قتل کردیا گیا
رپورٹس کے مطابق ساؤتھ ایسٹ لندن کے علاقے وولچ میں بس میں سوار 14 سالہ لڑکے کو مسافروں کے سامنے چاقو مار کر قتل کردیا گیا۔
ڈبل ڈیکر بس میں دن دیہاڑے واردات کے بعد ملزم باآسانی فرار ہوگیا پولیس نے تلاش شروع کردی ہے
