تبت اور نیپال میں 7.1شدت کا زلزلہ، 37 افراد ہلاک

رپورٹس کے مطابق تبت اور نیپال میں 7.1شدت کا زلزلہ، 37 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے

زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز تبت کا علاقہ ڈنگری بتایا جارہا ہے

زلزلے کے باعث متعدد عمارتیں گر گئیں، زلزلے کے بعد متعدد آفٹر شاکس بھی ریکارڈ کئے گئے۔

رپورٹس رپورٹس کے مطابق زلزلے بعد ریسکیو ٹیموں نے امدادی سرگرمیاں شروع کردی ہیں

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں