
نیویارک: امریکی بزنس ٹائیکون ایلون مسک نے ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ٹیسلا، اسپیس ایکس کے بانی اور حال ہی میں ٹوئٹر کے سی ای او کا عہدہ سنبھالنے والے ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے عہدے دے مستعفیٰ ہو رہے ہیں۔ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹ میں یہ اعلان کیا گیا ہے ٹوئٹر کی نئی سی ای او پہلی مرتبہ ایک خاتون ہوں گی
