پٹرول کی قیمت میں 56 پیسے فی لیٹر اضافہ

حکومت نے آئندہ پندرہ روز کے لئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیاہے۔

پٹرول کی قیمت میں 56 پیسے فی لٹرجبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 96پیسے فی لٹراضافہ کیاگیاہے۔

اضافے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 252 روپے 66 پیسے جبکہ ہائی سپیڈڈیزل کی قیمت 298 روپے 34 پیسے فی لٹرہوگی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں