کراچی: نئے سال کے آغاز پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز اور 2025 کے پہلے روز مثبت رجحان دیکھنے میں آیا
ٹریڈنگ کے دوران سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس میں 1600 سے زائد پوائنٹس کا اضافے سے ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار 802 پوائنٹس کی حد کو چھو گیا۔
