کراچی: پولیس نے متعدد مظاہرین کو حراست میں لے لیا

کراچی: نمائش چورنگی پر صورتحال کشیدہ ہونے کے بعد پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ کردی

مظاہرین کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ کیا گیا۔ جبکہ ایک گاڑی کو آگ لگادی گئی

مظاہرین کی جانب سے پولیس اہلکاروں کی 6 موٹرسائیکلیں جلادی گئیں اور ایک پولیس چوکی کو بھی نذرآتش کردیا گیا

پولیس موبائل کے شیشے بھی توڑے گئے ہیں، مظاہرین کے پتھراؤ سے پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے۔

پولیس نے نمائش چورنگی پر موجود کیمپ اکھاڑ دی اور متعدد مظاہرین کو حراست میں بھی لے لیا

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں