ایتھوپیا میں ٹرک دریا میں گرنے سے 71افراد ہلاک

ادیس ابابا: ایتھوپیا میں ایک ٹرک دریا میں گر گیا جس کے نتیجے میں71 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایتھوپیا کے ضلع بونا میں عوام سے بھرا ایک ٹرک بے قابو ہوکر دریا میں جاگرا

حادثے کے نتیجے میں 71افراد ہلاک ہوگئے جبکہ زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا

ایتھوپیا کے سرکاری ٹی وی کے مطابق مسافرشادی میں شرکت کے لیےجا رہے تھے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں