عمران خان کیس،ججز اٹھ کر چلے گئے

عدالت میں سماعت شروع ہوئی تو کمرۂ عدالت میں عمران خان کے حق میں نعرے لگائے گئے۔جس پر ججز نے اظہارِ برہمی کیا اور عدالت سے اٹھ کر چلے گئے۔

نعرے لگانے والے وکیل کا ہم سے تعلق نہیں

پی ٹی آئی کے وکیل نے کہا کہ نعرہ لگانے والے وکیل کا ہم سے تعلق نہیں۔اس موقع پر جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا کہ ایسے نہیں چلے گا، یہ کوئی طریقہ نہیں، مکمل خاموشی ہونی چاہیے۔جس کے بعد عدالت کی جانب سے کیس کی سماعت میں جمعے کی نماز کا وقفہ کر دیا گیا۔سماعت کے لیے ڈھائی بجے کا وقت مقرر کر دیا گیا

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں