کراچی:پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی آغاز تیزی دیکھی گئی
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا گیا ہے۔ٹریڈنگ کے دوران سٹاک ایکسچینج میں 1600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 13ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد پر بحال ہوگیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 13 ہزار 49 پوائنٹس کی حد کو چھو گیا ہے۔
