دھند کے باعث اسلام آباد سے لاہور تک موٹروے کو بند کردیا گیا

لاہور: دھند کے باعث اسلام آباد سے لاہور تک موٹروے بند کر دی گئی ہے۔

دھند کے باعث اسلام آباد سے لاہور تک موٹروے کو بند کردیا گیا ہے

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق دھند کے باعث اسلام آباد سے لاہور تک موٹروے بند کر دی گئی ہے۔سالٹ رینج کلر کہار سے اسلام آباد آنے کے لیے موٹروے اب بھی کھلی ہے۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق شدید دھند کےباعث ایم 4 ملتان سےفیصل آباد تک بند ہے جبکہ ایم 5 ملتان سےسکھر تک بند کردیا گیا ہے صورتحال بہتر ہونے کے بعد کھول دی جائے گی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں