کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں دی ڈیموکریٹک پینل کامیاب

کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں دی ڈیموکریٹک پینل کامیاب

کراچی: کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں دی ڈیموکریٹک پینل نے میدان مارلیا۔

صدر کے عہدے پر فاضل جمیلی نے 560 اور سیکریٹری جنرل کے عہدے پر محمد سہیل نو 604 ووٹ لیے۔

وائیس پریزیڈنٹ ارشاد کوکر، ٹریژری عمران ایوب، سیکریٹری محمد ایوب خان کے عہدے پر کامیاب ہوئے۔

گورننگ باڈی کے اُمیدوارن نے بھی میدان مارلیا

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں