چیئرمین جوائنٹ چیفس، سروسز چیفس اور افواج پاکستان کا بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش

راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس، سروسز چیفس اور افواج پاکستان نے بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مسلح افواج قائداعظمؒ کے لازوال وژن اور بے مثال قیادت کوخراج تحسین پیش کرتی ہیں

بابائےقوم نے انتھک کوششوں سے خود مختاراور آزاد پاکستان کی بنیاد رکھی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آج قائد کے رہنما اصولوں،ایمان، اتحاد اور تنظیم پر کار بند رہنے کا عزم کرتے ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں