پی ڈی ایم نے آج ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: جے یو آئی کی کور کمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو سہولیات عمران خان کو دی گئیں کیا کسی اور کو ملیں ہیں؟انہوں نے کہا کہ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ پی ٹی آئی کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج ہوتا۔مولانا فضل الرحمان کا کہنا تہا کہ جب یہ ہی لوگ کل عدالتوں کو آگ لگائیں گے تو عدالت کہے گی کہ دیکھ کر خوشی ہوئی؟نہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کو کہا گیا کہ وہ پرتشدد واقعات کی مذمت کریں لیکن انہوں نے انکار کیا، اس کے باوجود پی ٹی آئی لیڈر کی تعریف کی جاتی ہے۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جو فیصلہ آیا اس کی آڈیو ایک دن پہلے آچکی تھی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں