کراچی: منارٹی رائٹس مارچ کی جانب سے احتجاج کیا گیا

کراچی: منارٹی رائٹس مارچ کی جانب سے کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا گیا

لوک وکٹر اور پاسٹر غزالی کی قیادت میں ہونے والے احتجاج میں شرکاء نے بینرز بھی اٹھا رکھے تھے۔

لوک وکٹر اور پاسٹر غزالی کا کہنا تھا کہ کرسمس کے دن امتحان رکھے گئے ہیں جسے ہم ناانصافی سمجھتے ہیں

ان کا کہنا تھا کے 25 دسمبر کے دن قومی طعتیل کرکے ہونے والے تمام امتحانات کی تاریخ تبدیل کی جائے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں