رحیم یارخان پولیس نے 2 مغویوں کو بحفاظت بازیاب کرالیا

رحیم یارخان پولیس نے راجن پور کے سرحدی علاقے میں ٹارگیٹڈ آپریشن کرتے ہوئے 2 مغویوں کو بحفاظت بازیاب کرالیا۔

ترجمان پولیس کےمطابق آپریشن کےدوران ڈاکوؤں سےفائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا جس میں 2 ڈاکو زخمی ہوئے۔زخمی ڈاکوؤں کو  ساتھی ڈاکو ساتھ لے کر فرار ہوگئے۔

ترجمان پولیس کےمطابق بازیاب افراد کو چند روز قبل گڈو، کشمور روڈ پر چوک سویترا کے قریب سےاغواء کیا گیا تھا

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں