چیز اپ کی کراچی کے بعد حیدرآباد میں بھی انٹری، ڈیپارٹمنٹل اسٹور کا افتتاح کر دیا گیا

حیدرآباد: حیدر آباد کی تاریخ کا سب سے بڑا ڈیپارٹمنٹل اسٹور چیز اپ نے حیدر آباد میں آٹو بھان روڈ پر اپنی 19 ویں برانچ کا افتتاح کر دیا

اب پاکستان کے مختلف شہروں کی طرح حیدر آباد کے رہائشی بھی انتہائی سستی قیمتوں پر گھریلو اشیاء سمیت ہر قسم کی خریداری انتہائی مناسب قیمت کر سکتے ہیں

چئیز آپ کی 19 ویں برانچ کے آغاز میں ہی حیدرآباد کے شہریوں کا ہجوم نے اس موقع پر سستی خریداری افر سے فائدہ اٹھاتے ہوئی ضرورت زندگی کی اشیاء مناسب قیمتوں میں خریدی

اس موقع پر شہریوں کا کہنا تھا کہ حیدرآباد میں چیز اپ کی گھلنے سے کم قیمتوں میں ایک ہی چھت کے نیچے سے ہم تمام چیزیں خرید سکتے ہیں اب حیدرآباد کے رہائشی بھی تمام شہروں کی طرح اپنے شہر میں اس ڈیپارٹمنٹ اسٹور سے فائدہ اٹھائیں گئے

افتتاح کے موقع پر شہریوں کے علاوہ ڈی آئی جی طارق رضاق دہاریجو ،کاروباری شخصیات اور معززین کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی

چیز اپ کے ڈائریکٹرز جواد بشیر اور مصطفی بشیر کا کہنا تھا کہ حیدرآباد ایک کاروباری حب ہے جہاں تیزی سے کاروبار کے موقع میسر ہیں اور پاکستان کے مختلف علاقوں سے لوگ حیدر آباد میں کاروبار کرنے ا رہے ہیں جس سے نہ صرف حیدرآباد بلکہ ملک بھی ترقی کرے گا.چئیز آپ ایک اعتماد کا نام ہے جس پر آج حیدرآباد کی عوام نے اعتماد کیا جو یہاں کی ضرورت ہے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں