9مئی مقدمات میں عمران خان قصور وار قرار، ضمانتیں خارج

انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی سے متعلق مقدمات میں عمران خان کو قصور وار قرار دیتے ہوئے ان کی ضمانتیں خارج کرنے کا فیصلہ جاری کردیا۔

اے ٹی سی جج منظر علی گل نے 6 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔

بانی پی ٹی آئی کی 9مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتیں مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے جاری کردیا۔

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ زمان پارک میں تیار کی گئی سازش کے گواہان کے بیانات بھی ریکارڈ پر موجود ہیں.

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں