ڈرامہ ڈائریکٹر رضوان صابر کوعوامی تھیٹر فیسٹیول میں بہترین ڈرامہ پیش کرنے پر ایوارڈ سے نوازہ گیا

کراچی: ڈرامہ ڈائریکٹر رضوان صابر عوامی تھیٹر فیسٹیول میں بہترین ڈرامہ پیش کرنے پر ایوارڈ سے نوازہ گیا

عوامی تھیٹر فیسٹیول 2024کی اختتامی تقریب میں صوبائی وزیر کلچر اور ثقافت سید ذوالفقار علی شاہ اور صدر آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی سید احمد شاہ سے سندھی اسٹیج پلے "واہ سائیں واہ” کے ڈائریکٹر رضوان صابر سرٹیفکیٹ اور ایوارڈ وصول کیا

اس موقعے پر ڈائریکٹر رضوان صابر کا کہنا تھا کہ ہم صدر آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی سید احمد شاہ کو شاندار عوامی تھیٹر فیسٹیول منعقد کرنے پر مبارکباد پیش کرتے

رضوان صابر نے کہا کہ سید احمد شاہ نے اپنی انتھک محنت سے عوام تھیٹر فیسٹیول کو کامیاب بنانے میں کوئی کثر نہیں، عوامی تھیٹر فیسٹیول میں لوگوں نے مزاحیہ ڈرامے کو بہت پسند کیا عوام کی رائے کا احترام کرتے ہوئے تمام جلد ایک اور ڈرامہ پیش کرینگے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں