اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری قانون کے مطابق قرار دیدی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کرپشن کیس میں عمران خان کی گرفتاری قانون کے مطابق قرار دیدی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فارق نے محفوظ فیصلا سنا دیا۔ سکریٹری داخلہ اور آئی جی اسلام آباد کے خلاف توہین عدالت کارروائی کی جائی گی۔ رجسٹرار ہائی کورٹ کو انکوائری رپورٹ 16 مئی کو جمع کرانے کا حکم دیا گیا۔

https:/latest-news/1654/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں