علی حیدر نے انجری کے باوجود بنکاک میراتھون کامیابی سے مکمل کرلی

بنکاک: پاکستان کے میراتھون رنر علی حیدر نے انجری کے باوجود بنکاک میراتھون کامیابی سے مکمل کرلی۔

علی حیدر کی پہلی انٹرنیشنل میراتھون تھی تاہم اس کی تیاریوں کے دوران وہ انجری کا شکار ہوگئے تھے

انجری کے باوجود بھی علی نے ایونٹ میں شرکت کی۔

42کلو میٹر سے زائد کے اس مقابلے میں علی نے ابتدائی 18 کلومیٹر تک تقریباً 7 منٹ فی کلومیٹر کی رفتار برقرار رکھی، انجری کی وجہ سے انہیں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں