پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا

وزارت خزانہ کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ٓئندہ 15 روز کے لیے برقرار رکھی گئی ہیں

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 248 روپے 38 پیسے اور  ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 255 روپے 14 پیسے فی لیٹر رہے گی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں