کے ایف سی لاڑکانہ کے مئنجر نے دوستی سے انکار پر ملازمہ کو نوکری سے نکال دیا

لاڑکانہ : کے ایف سی لاڑکانہ کے آر جی ایم نے دوستی سے انکار پر میری زندگی اجیرن کردی تھی، ہر وقت تنگ کرتے تھے، نوکری سے نکالی گئی ملازمہ ثمینہ کا مزید کہنا تھا کہ آر جی ایم فیاض میمن سکھر کا رہائشی اور لاڑکانہ میں ایک روم میں رہتا ہے۔

احترامن، میں اس کی عزت کرتی تھے،  ہمارے گھر پر بھی آیا، اور گھر کے حالات دیکھ کر ہمیں راشن بھی دلایا تھا۔

ثمینہ کا کہنا تہا کہ مجھے نوکری سے نکالا گیا ہے، اب میں خاموش نہیں رہوں گی، مجھے انصاف دیا جائے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں