پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تاریخ کی نئی بلند ترین حد کو چھو لی
کراچی: کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت ہوا
100انڈیکس 743 پوائنٹس اضافے کے بعد 90749 پوائنٹس پر دیکھا گیا جو اسٹاک ایکسچینج کی اب تک کی بلند ترین سطح ہے
یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آیا تھا۔
