بھارتی پرواز میں ایک بچھو نے خاتون کو ڈس لیا

ممبئی: بھارتی پرواز میں ایک بچھو نے خاتون کو ڈس لیا۔

واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے’ایئرانڈیا‘ فضائی کمپنی کا کہا ہے کہ 23 اپریل کو پیش آنے والے اس واقعے کے بعد خاتون کو تمام ضروری طبی امداد دی گئی ہے۔

ایئرانڈیا ترجمان نے اس واقعے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ کہا ہے۔

اس کےبعد فوری طور پر طیارے کو قریبی ایئرپورٹ پراتارا گیا، تاہم خاتون اب خطرے سے باہر ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں