کراچی: چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک، میونسپل کمشنر امجد علی پٹھان اور وائس چیئرمین طارق محمود کی ہدایت پر آفس کے سامنے ڈالی جانے والی سیوریج لائن کا کام تیزی سے جاری ہے۔چیئرمین گوہر علی خٹک کا کہنا ہے کہ کام کو دن رات جاری رکھا ہوا ہے تاکہ جلد از مکمل ہو کر شاہ فیصل ٹاؤن کی عوام کو ریلیف ملے۔ وائس چیئرمین طارق محمود بنگش کا کہنا ہے کہ سیوریج کی لائن ڈالنے کا کام مکمل ہونے کے بعد اس پر روڈ کی تعمیر ہوگی۔ اس حوالے سے میونسپل کمشنر امجد علی پٹھان کا کہنا ہے کہ بی اینڈ ار کا عملہ کام کو اپنی نگرانی میں کرانے میں مصروف ہے۔
چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک کی ہدایت پر سیوریج لائن کا کام جاری
اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔
