بختاور بھٹو زرداری کے ہاں تیسری بچے کی پیدائش

صدر مملک آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری کے ہاں تیسری بچے کی آمد ہوئی ہے۔

بختاور بھٹو زرداری نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ میں لکھا کہ ہمارے ہاں تیسری بچے کی آمد ہوئی ہے جس پر ہم اللہ پاک کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

بختاور بھٹؤ زرداری نے بتایا کہ 20 اکتوبر کو بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے لیکن انہوں نے اپنے صاحبزادے کا نام نہیں بتایا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں