قائمة

سندھ کے اعلیٰ تعلیمی...

کراچی: وزیر تعلیم و ترقی معدنیات سندھ سید سردار...

مئیر کراچی مرتضی وہاب...

کراچی: مئیر کراچی مرتضی وہاب نے ڈپٹی مئیر کراچی...

نیشنل ایکشن پلان پر...

راولپنڈی: چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے...

قائمة

قائمة

سندھ کے اعلیٰ تعلیمی...

کراچی: وزیر تعلیم و ترقی معدنیات سندھ سید سردار...

مئیر کراچی مرتضی وہاب...

کراچی: مئیر کراچی مرتضی وہاب نے ڈپٹی مئیر کراچی...

نیشنل ایکشن پلان پر...

راولپنڈی: چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے...

قائمة

اسرائیلی وزیر خارجہ کا حماس سربراہ کو شہید کرنے کا دعویٰ

اسرائیلی وزیر خارجہ اسرائیل کاٹز کا کہنا ہے کہ حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کو شہید کردیا گیا ہے۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں بھی کہا گیا ہے کہ بدھ کے روز جنوبی غزہ میں اسرائیلی فوج کی کارروائی میں یحییٰ سنوار کو شہید کردیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی میڈیا پر اسرائیلی حکام سے متعلق یحییٰ سنوار کی شہادت کی خبریں نشر کی جارہی تھیں۔

اسرائیل کے سرکاری ریڈیو سے بھی دعویٰ کیا گیا کہ حماس کے سربراہ یحییٰ سنوارشہید ہوچکے ہیں۔

اسرائیلی حکام کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ اسرائیلی حملےمیں حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار شہید ہوگئے ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں