
وصیت نامے میں زاہد حسین نامی شہری کا کہنا ہے کہ وہ اپنی تمام اراضی چاہے وہ 50 ہزار کینال ہو یا 32 ہزار کینال، وہ مریم نواز کو دیتا ہوں، مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز چاہے یہاں اسپتال بنائیں یا کسی فلاحی کام کے لیے استعمال کرسکتی ہیں۔
شہری نے وصیت نامے میں لکھا کہ مریم نواز کو مکمل اختیار ہے کہ وہ اس اراضی کو جیسے چاہیں استعمال کریں۔
مریم نواز صرف میرے بچوں کے ملکیتی رقبہ اور رقبہ ورثا تقریباً 50 کنال کو چھوڑ کر باقی مظہر کی حیات میں 50 فیصد کی مالک ہیں اور مظہر کی وفات کے بعد 100 فیصد کی مالک صرف اور صرف مریم نواز ہوں گی۔
https://twitter.com/rajanadir92/status/1654548680119296002/photo/1
https://twitter.com/rajanadir92/status/1654548680119296002/photo/1(opens in a new tab)twitter.com/MaryamNSharif/status/1654584618559963138
