پی آئی اے کے جہاز میں فنی خرابی،ہنگامی لینڈنگ

العین سے اسلام آباد کے لیے پی آئی اے کی پرواز میں ائیر پریشر کم ہونے کی شدید فنی خرابی پیدا ہوگئی

پائلٹ نے ایمرجنسی ڈیکلیئر کرتے ہوئے کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔

رپورٹس کے مطابق پائلٹ نے صبح 4 بجکر 51 منٹ پر ریڈار پر ہنگامی صورتحال کے سگنل دیے

طیارے نے صبح 5 بج کر 24 منٹ پر کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر باحفاطت ہنگامی لینڈنگ کی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں