پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار حج کوٹہ واپس کردیا

 اسلام آباد: وزارت مذہبی امور کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ سرکاری اسکیم کا 8 ہزار عازمین کے لیے ملنے والا کوٹہ واپس کردیاگیا ہے،

سرکاری اسکیم کے تحت کم درخواستیں موصول ہونے پر حج کوٹہ واپس کرنا پڑا۔

ذرائع کے مطابق حج کوٹہ واپس نہ کیا جاتا تو رہائش گاہوں کے کرایے اور دیگر اخراجات کی مد میں 24ملین ڈالرز اضافی ادا کرنے پڑتے۔ حج کوٹے کی واپسی کا فیصلہ وفاقی کابینہ نے کیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں