یران نے اسلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا

ایران نے لبنان سمیت پورے خطے میں اسرائیلی اقدامات پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے

اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب عامر سعید اراوانی نے حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد سلامتی کونسل کے پندرہ ارکان کو خط لکھ دیا ہے۔

ایرانی مندوب نے خبردارکیا کہ  ایران کی سفارتی حدود اور نمائیندوں کے خلاف کسی قسم کے حملے کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ہم بین الاقوامی قوانین کے تحت اپنے قومی اور سکیورٹی مفادات کے تحفظ کیلئے اپنا حق استعمال کرنے سے دریخ نہیں کریں گے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں