اسرائیلی وزیراعظم نے لبنان جنگ بندی مطالبہ ماننے سے صاف انکار کردیا
رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکا، اتحادی اور عرب ممالک کا لبنان جنگ بندی مطالبہ ماننے سے صاف انکار کردیا
نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ لبنان پر حملے جاری رہیں گے، حزب اللہ کو پوری قوت سے نشانہ بناتے رہیں گے جنگ بند نہیں ہوگی۔
اسرائیل کے لبنان پر حملے جاری ہیں، جن میں 6 سو سے زائد افراد شہید اور 5 لاکھ سے زائد بے گھر ہوچکے ہیں
