اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس تاریخی بلندی پر پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس تاریخی بلندی پر پہنچ گیا

کراچی:کاروبار کے آغاز میں 100 انڈیکس میں تیزی دیکھی گئی

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 658 پوائنٹس اضافے سے 82247 پر بلندی پر ٹریڈ کرتا رہا۔

آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد ملکی میعشت پر مثبت اثرات دیکھنے میں نظر آرہے ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں