وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر میرپورخاص کے پولیس افسراں اور اہلکار معطل

وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر میرپورخاص کے پولیس افسراں اور اہلکار معطل

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر میرپورخاص کے پولیس افسراں اور اہلکار معطل

پی ایس سندھڑی اور سی آئی اے کے معطل اہلکاروں کو پولیس لائن میرپورخاص میں رپورٹ کرنے کا حکم

مجاز اتھارٹی کی پیشگی اجازت کے بغیر متعلقہ افسران اور اہلکار ہیڈ کوارٹر نہیں چھوڑسکتے، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

معطل پولیس اہلکاروں میں ایس ایچ او پولیس اسٹیشن سندھڑی انسپکٹر نیاز محمد کھوسو، سی آئی اے سینٹر میرپورخاص کا ایس آئی پی ہدایت اللہ شامل

سندھڑی پولیس اسٹیشن کا ہیڈ کاسنٹیبل لکھمیر، کانسٹیبل الہ جڑیو، کانسٹیبل محمد صدیق بھی معطل

سی آئی اے سینٹر میرپورخاص کے کانسٹیبل نادر پرویز، کانسٹیبل غلام قادر اور فرمان علی کو بھی معطل کیا گیا ہے

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس میرپورخاص شبیر احمد سیٹھار نے متعطلی کا حکم نامہ جاری کر دیا

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں