اداکارہ جویریہ عباسی کے نکاح کی تصاویر وائرل
اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنی شادی کی تصاویر جاری کردیں
پاکستان کی مشہور اداکارہ جویریہ عباسی نے دوسری شادی کر لی ہے اور ان کے نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔
گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر یہ افواہیں پھیل رہی تھیں کہ جویریہ عباسی نے خفیہ طور پر شادی کر لی ہے۔اب انہوں نے اپنی نکاح کی تصاویر آن لائن شیئر کرکے اس کی تصدیق کی ہے۔