عائزہ خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر چھا گئیں
پاکستانی اداکارہ عائزہ خان کا شمار پاکستان کی ٹاپ کلاس کی اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے۔
عائزہ خان کو ڈرامہ میرے پاس تم ہو میں بے پناہ پزیرائی ملی، آج کل ہو لنڈن کے ٹوئر پر ہیں۔
اداکارہ عائزہ خان نے سوشل پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے وال پر اپنی نئی تصاویر شیئر کیں جو مداحوں کے بہت پسند آئیں۔
تصاویرمیں دیکھا جا سکتا ہے کہ سرخ رنگ کے جوڑے میں عائزہ خان بلیک کلر کی گاڑی میں بیٹھی ہوئی ہیں۔
عائزہ خان نے فوٹوز کے کیپشن میں لکھا کہ واپس آنا بہت اچھا تھا۔ جیسا کہ میں نے پہلے کہا تھا۔ آپ لوگوں کا میرے دل میں ہمیشہ ایک خاص مقام رہے گا۔