لیاری ٹاؤن میں سڑکوں کی بحالی کا کام تیزی سے جاری

لیاری ٹاؤن میں سڑکوں کی بحالی کا کام تیزی سے جاری

بلدیاتی نظام بحال ہونے کے بعد لیاری میں ترقیاتی کام بھی تیزی سے جاری ہیں۔

چیئرمین لیاری ناصر کریم بلوچ اور میونسپل کمشنر حماد این خان کی نگرانی میں ترقیاتی کام کا جال بچھایا جارہا ہے۔

کسی بھی علاقے میں کام شروع کروانا اور پھر اپنی ٹیم کے ساتھ کام جا جائزہ لینا چیئرمین ناصر کریم بلوچ اور میونسپل کمشنر حماد این خان کے اصولوں میں شامل ہے۔

چیئرمین ناصر کریم بلوچ اور میونسپل کمشنر حماد این خان نے کام روڈ کے کام جا جائزہ لیا اور معیاری اور بروقت کام کو یقینی بنانے پر زور دیا، تاکہ عوام کو فوری ریلیف ملے اور ٹریفک کی روانی بحال ہو سکے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں