پیٹرول کی قیمت میں 10روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کی منظوری دے دی ہے

رپورٹس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

ڈیزل کی قیمت میں 13روپے 6 پیسے کمی کی گئی ہے۔

لائیٹ ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 12 پیسے جبکہ میٹی کا تیل 11 روپے 15 پیسے فی لیٹر سستہ کیا گیا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں