بھارتی شہری کا موٹرسائیکل سے محبت کا انوکھا اظہار،سالگرہ مانی اور کیک بھی کاٹا
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر ایک صارف نے موٹربائیک کی سیلیبریشن کی ویڈیو شئیر کی
سول میڈیا پر وائرل وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شہری بائیک کی سالگرہ منارہے ہیں اور اسے پھولوں کی مالا بھی پہنائی ہوئی ہے۔
شہری نے دوستوں سے مل کر موٹرسائیکل کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹ ڈالا
ویڈیو کے پس منظر میں سالگرہ کا گانا چلتے ہوئے سنا جا سکتا ہے۔
