صدر مللکت سے بلاول بھٹو زرداری، وزیراعلیٰ سندھ کی ایوان صدر میں ملاقات

صدر آصف علی زرداری سے وزیراعلیٰ سندھ کی ایوان صدر میں ملاقات

صدر آصف علی زرداری سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایوان صدر میں ملاقات کی۔

ملاقات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور ایم این اے بلاول بھٹو زرداری بھی موجود تھے۔

ملاقات میں سندھ کی مجموعی صورتحال اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

صدر مملکت نے سندھ میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی رفتار مزید تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا

ملاقات میں سندھ کی سیکورٹی اور امن و امان کی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں