مختلف نمبروں سے دھمکی آمیز کالز آرہی ہیں: اداکارہ ثناء

اداکارہ ثنانے کہا ہے کہ انہیں مختلف نمبروں سے دھمکی آمیز کالز آرہی ہیں اور ان کی گاڑی کا پیچھا بھی کیا جارہا ہے۔

اداکارہ ثنا نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ ان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھی بند کر دیا گیا، اب انہیں اور ان کے بچوں کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔

اداکارہ ثناء نے الزام عائد کیا کہ انہیں سابق  شوہر اور سسر کی جانب سے بھی ہراساں کیا گیا۔

ان کا کہنا تھاکہ وہ کسی غیر قانونی سرگرمی کا حصہ ہیں اور نہ حصہ لیناچاہتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ متعلقہ اداروں کے ذریعےقانونی چارہ جوئی کرنےجارہی ہوں، یہ اوچھے ہتھکنڈے ہیں پیچھےنہیں ہٹوں گی اور مقابلہ کرون گی

2022میں اداکارہ ثنا نے شادی کے14 سال بعد شوہر سے علیحدگی اختیار کرلی تھی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں