خبیب قریشی نے صنم ماروی سے شادی کی تصدیق کردی

صنم ماروی نے ایک نجی ٹی وی کے پورگرام میں اپنے شادی کی تصدیق کی ہے۔

صنم ماروی نے پہلی شادی 18 سال کی عمر میں آفتاب احمد کے ساتھ کی تھی جن کو کراچی میں قتل کردیا گیا تھا۔

فوٹو بشکریہ ایکس پریس۔پی کے

گلوکارہ صنم ماروی نے دوسری شاید اپنی خالہ کے بیٹے حامد خان سی کتی تھی جن سے ان کے تین بیٹے ہیں جو اب اپنے والد کے ساتھ رہتے ہیں۔

صنم ماروی نے اپنے شادی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کچھ عرصہ قبل میرے اہلخانہ نے میری شادی کرائی۔

ان کا کہنا تھا کہ میری شوہر کا نام خبیب ہے اور وہ بھترین انسان ہیں، میں اپنی ازدواجی زندگی میں بہت خوش ہوں۔

گزشتہ روز صنم ماروی نے شادی کی تردید کی تھی

رپورٹس کے مطابق صنم ماروی کا وضاحت کرتے ہوئے کہنا ہے کہ چوتھی نہیں تیسری شادی کی ہے

دوسری جانب خبیب نواز قریشی نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں صنم ماری کا تیسرا شوہر ہوں۔

نیوز ویب سائیٹ کے مطابق خبیب قریشی نے مزید کہا کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں ایک بیٹے سے بھی نوازا ہے جس کا نام محمد قائم دین قریشی ہے، میڈیا سے گزارش ہے کہ پہلے خبر کی تحقیق کرلیا کریں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں