کراچی میں 5 روز کے دوران 226 ملی میٹر بارش رکارڈ

کراچی میں 5 روز کے دوران 226 ملی میٹر بارش رکارڈ

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 5 روز کے دوران 226 ملی میٹر بارش رکارڈ کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاؤن میں ہوئی جہاں 226 ملی میٹر رکارڈ کی گئی۔

گلشن حدید میں 175، قائدآباد میں 161، ناظم آباد میں 122، کیماڑی میں 105 ملی میٹر بارش رکارڈ ہوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کورنگی اور نارتھ کراچی میں 100 ملی میٹر سے زائد بارش پڑی،فیصل بیس پر 95 اور اولڈ ایئرپورٹ پر 5۔77 ملی میٹر بارش برسی۔

گلشن معمار میں 6۔76، جناح ٹرمینل میں 75، مسرور ایئربیس میں ۔5۔62، بن قاسم میں 3۔56، اورنگی میں 3۔44 ملی میٹر بارش رکارڈ ہوئی

ڈی ایچ اے فیز ٹو میں 43، صدر میں 37 گڈاپ میں 30 ملی میٹر بارش رکارڈ کی گئی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں