سمندری طوفان شانشان جاپان کے جزیرے سے ٹکراگیا،3 افراد ہلاک
رپورٹس کے مطابق طوفان کے باعث جزیرہ کیوشو میں گھروں کی جتھیں اڑگئیں اور درخت بھی گرگئے۔
سمندری طوفان کے باعث کیوشو میں پروازیں اور ٹرینوں کی آمد درفت جمعے تک معطل کردی گئی ہے۔
رپورٹس کے مطابق سمندری طوفان کی رفتار کیوشو جزیرے سے ٹکراتے وقت 252 کلو میٹر فی گھنٹہ تھی، متعدد گھروں کی کڑکیاں ٹوٹ گئیں، جبکہ تین افراد ہوگئے۔
