کراچی: آئی سی ایم اے کی میزبانی میں صفا انٹرنیشنل کانفرنس 2024 کا انعقاد کیا گیا۔
عالمی کانفرنس میں بنگلہ دیش سے،مہتاب الدین احمد، سی ای او، پاکستان مائیکروفنانس انویسٹمنٹ کمپنی کے یاسر اشفاق، ہیڈ آف پری سیلز ٹی ایم سی کاشف شہزاد، گروپ چیف آپریٹنگ آفیسر، پاتھ فائنڈر گروپ کے طارق سلطان، ہیڈ آف ٹوٹل ریوارڈز، ایچ آر نے شرکت کی۔
فاطمہ گروپ کے عمر خان غزنوی، پلاننگ، بجٹنگ اینڈ رپورٹنگ، ڈیپارٹمنٹ منیجر، فاطمہ گروپ کے محمد یونس، ڈی ایم ڈی/سی ایف او، SSGC محمد امین راجپوت، ایڈمنسٹریٹو منیجر، PMEX فرحان طاہر،مہمانِ خصوصی، جام اکرام اللہ خان دھاریجو کانفرنس میں شریک ہوئے۔
مقررین کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کام کرنے کے بہترین مواقعے موجود ہیں،بس بھتر تریقے سے ان کا استعمال کرنا ضروری ہے۔
کانفرنس سے خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ ڈجیٹل دنیا میں جو پہلے آئے گا وہ ہی اسے سمجھ کر آگے بڑھے گا،مسئلا جو بھی ہو اس کا حل بھی موجود ہوتا ہے۔


