اب غزہ میں جنگبندی کا وقت آگیا ہے:کملا ہیرس

کیملا ہیرس امریکی سیاسی جماعت ڈیموکریٹ پارٹی سے الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسی سلسلے میں کملاہیرس نے ڈیموکریٹ پارٹی کی جانب سے صدارتی انتخابات کیلئے نامزدگی باقائدہ طور پر قبول کرلی ہے۔

اس موقعے پر کملا ہیرس نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو واپس ہائٹ ہاؤس بھیجنا خطرناک ہوگا، اگر وہ جیتے تو کییپیٹل ہل پر حملہ کرنے والے انتہا پسندوں کو آزاد کردیں گے۔

کملا ہیرس کا کہنا تھا کہ اب غزہ میں سیز فائر اور یرغمالیوں کی رہائی کیلئے ڈیل کا وقت آگیا ہے،غزہ میں جو کچھ ہوا ہے وہ تباہ کن اور دل کو توڑ دینے والا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں