اسماعیل ہنیہ کا قتل ایران کی خودمختیار کی سنگین خلاف ورزی تھا: سعودی عرب

اسماعیل ہنیہ کا قتل ایران کی خودمختیار کی سنگین خلاف ورزی تھا: سعودی عرب

سعودی عرب نے کہا ہے کہ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا قتل ایران کی خودمختیاری کی سینگین خلاف ورزی ہے

ولیدالخوریجی کا کہنا تھا کہ اسماعیل ہنیہ کا قتل ایران کی خودمختیار کی سنگین خلاف ورزی تھا

واضح رہے کہ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو 31 جولائی کو تہران میں میزائل حملے میں شہید کیا گیا تھا، وہ نومنتخب ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری کیلئے تھران میں موجود تھے۔

ایران اسرائیل پر کسی بھی وقت حملے کا اعلان کرچکا ہے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں