شہید اسماعیل ہنیہ کا جسد خاکی رہائش گاہ پہنچنےپر جذباتی مناظر

اسماعیل ہنیہ کی اور ان کے محافظ وسیم ابو عثمان کی جسد خاکی فلسطینی پرچموں میں لپیٹی میتیں قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچادی گئیں

قطر کے ایئرپورٹ پر حماس رہنماؤں، قطری حکام، اہلخانہ و دیگر حکام نے شہداء کی میتوں کا اسقبال کیا۔

اسماعیل ہنیہ کہ میت کو دوحہ میں اپنے گھر منتقل کیا گیا جہاں خاندان کی خواتین کا ضبط ٹوٹ گیا اور زاروقطار رونے لگیں، اس کے خاندان کی خواتین نے اپنے بہادر سربراہ کو خداحافظ کہا اور دعائے مغفرت بھی کی۔

https:/international/13743/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں